the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

ترک فوج کا کہنا ہے کہ کالعدم کردستان ورکرز پارٹی کے خلاف کریک ڈائون کرکے 14 جنگجوئوںکو ہلاک کر دیا ہے۔

اتوا ر کے روز4جنگجوئوں کو دیار باکر 10کو ادیل ڈسٹرکٹ میں ہلاک کیا گیا،جبکہ گزشتہ ہفتے کے دوران متاثرہ علاقوں میں کرفیو بھی نافذ کر دیا گیا تھا۔

فوج نے یہ



بھی بتایا کہ شامی سرحد کے نزدیک قصبے سے بھی 5کرد جنگجوئوں کی لاشیں ملی ہیں،فوج کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک ملک میں اور ملک سے باہر 2ہزار جنگجو مارے جاچکے ہیں۔

دوسری جانب انسانی حقوق کےادارے کردوں کے خلاف جاری آپریشن میںشہریوں کی ہلاکتوں پر تحفظات کا اظہار کررہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.